بزنس ریکارڈر کی اطلاعات کے مطابق، کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں ،پی آئی اے کا طیارہ جس میں
اس کی وجہ تکنیکی خرابی بتائی جارہی ہے ، پی آئی اے کا طیارہ جو کہ کراچی سے لاہور آرہا تھا ، اسے
،کراچی کے ائیر پورٹ جناح
ٹرمینل پر لینڈ کرنا تھا
Flight No. A230
جس میں ، سو سے زائد مسافر سوار تھے
تاہم ابھی ، زخمی اور اموات ، کی تعداد کا
کوئی علم نہیں
پی آئی اے کا طیارہ ،کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں گر کر تباہ ہونے کی وجہ سے
مبینہ طور پر
کم از کم پانچ گھر
اور کچھ گاڑیاں تباہ ہوگئ ہیں
قانون نافذ کرنے والے اداروں/میڈیکل/طبی
عملے/ریسکیو ٹیم نے جناح ٹرمینل ، اور متعلقہ علاقے کا گھیراو کرلیا ہے ،
سول ایوی ایشن نے کراچی کے ہوائے اڈے پر ، ایمرجنسی نافذ کردی ہے
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
بلاگ پر تشریف آوری کے لیے ، شکریہ، آپ کی قیمتی رائے شایع کردی گئی ہے۔