پہلا مرحلہ
یہ جان لیں کہ ،اتنا آسان نہیں ہوگا، یہ خوش کن نہیں
ہوگا، لیکن یہ بہرحال آپ کوبدل کر رکھ دے گا ۔اور بالآخر ، آپ اٹھ کھڑے ہوں گے ۔آپ
، ایک نئے آپ ہوں گے ، ایک نئے بدلے ہوئے ، بہتر شخص ۔
شخصی ارتقا، اس کے بغیر ممکن نہیں۔
دوسرا مرحلہ
زندگی بہت مصروف ہے ، اسے،آواز
مت دیجیے ، مواقع کا انتطار نہ کیجئے ،
اپنی ، موجودہ حالت کو بہتر کیجئے
کیسے ؟
تیسرا مرحلہ
کمپنی کے وژن/اقدار/سوچ ، اس کے بارے
میں پڑھیں
، اسے نوکری سمجھنے کے بجائے ، کچھ
وقت کے لیے ہی سہی ، خصوصا جب تک آپ وہاں
ہیں ، اسے اپنا کام سمجھ لیں ، کام تو نوکر ہو کر بھی کرناہے ، مارے باندھے بھی
کرنا ہے ، کیاخیال ہے ؟
کیسے ؟
آئیڈیاز دیں۔
سوالات کیجئے ۔
مشکل ٹاسک لیجئے
ناکامی سے مت ڈریں
ایسے عہدوں/کردار/رولز کے لیے خود کو
آگے کریں ، جو مشکل ہوں اور ذمے داری زیادہ ہو۔
بھئی زیادہ سے زیادہ کیا ہوگا ؟
جان لیں کہ ، لیڈرشپ ، سب کے لیے میسر
ہوتی ، اسے ، اپنی موجودہ صورتحال میں کیسے اپنانا ہے ۔یہ ہے اصل کھیل ۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
بلاگ پر تشریف آوری کے لیے ، شکریہ، آپ کی قیمتی رائے شایع کردی گئی ہے۔