پراجیکٹ/نوکری پر محنت
کرنے سے آپ کی تنخواہ بڑھ سکتی ہے ، خود پر محنت کرنے سے آپ کی زندگی
بدل سکتی ہے ۔
آپ کا کام،آپ کا عکس ہے ،
اگر آپ کو ،مطلوبہ نتائج نہیں مل رہے تو، بہتر حکمت عملیاں ڈھونڈنا
چھوڑ دیں ، اپنے اندرجھانکیں ۔
خود سے یہ سوال کیجیے
" کیا مجھ میں
وہ شخصی کشش ہے ، جو کامیابی کی اس انتہا کو آپ کی طرف مائل کرے ، جسے میں ، بے
نوا سمتو تلاشتا پھر رہا ہوں ۔
ہمیشہ نہ سہی ، پر اکثر
اوقات، آپ کےبیرونی حالات ، آپ کی باطن کا عکس ہوتے ہیں ۔
جیمز ایلن کہتا ہے ۔
نتائج/حالات وواقعات ، آپ
پر خود ، آشکار ہوں گے ۔
آپ جہاں کھڑے ہو ، آپ در
اصل وہی ہو
آپ کچھ ، الگ چاہتے ہو ؟
خود کو بہتر کرو۔
اکثر لوگ ، اپنے کام کو ،
شاہکار بنانے کی کوشش میں ، جسم ، روح ، دماغ ، جوکھم میں ڈال دیتے
ہیں ، یہ ویسے ، بہت اچھی بات ہے ، تاہم ، خود پر
محنت کیجیے ، شخصی ارتقا کو سمجھیں ، اور ذات کو بہتربنائیے
، تاکہ ، اوقات ، بھی بہتر ہوجائے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
بلاگ پر تشریف آوری کے لیے ، شکریہ، آپ کی قیمتی رائے شایع کردی گئی ہے۔