بیرونی خدشات/عوامل کی فکر کو ایک طرف رکھ دیجئے ، نتائج کو لیے کر پریشان
ہونا چھوڑ دیں ، یہ کوئی کتابی بات نہیں ، آفاقی حقیقت ہے، کہ جس چیز پر ، کوئی
کنٹرول ، نہیں ، اس پر سوچنا بھی کیسا ، کجا یہ کہ اس کو سوچتے سوچتے ، کوشش /تگ
ودو چھوڑ بیٹھنا۔
چار صورتیں ہیں
کوشش کی ، وقت صرف کیا ، توانائی لگائی ، نتیجہ آیا ،
تجربہ بھی آگیا ۔(مقصد کی تکمیل )
کوشش کی ، وقت صر ف کیا ، توانائی
لگائی ۔نتیجہ نہیں آیا ، تجربہ آگیا (کوشش کے بدلے تجربے کا حصول)
کوشش بھی نہیں کی تجربہ بھی ملا ، کچھ
بھی نہیں ہوا (سستی/خوف)
کوشش بھی نہیں ، کی ، تجربہ بھی نہیں
، ملا ، نتیجہ آگیا (قسمت)
پہلا اور چوتھا آپشن ، آپ کے کنٹرول میں نہیں ۔
دوسرا اور تیسرا آپ کے کنٹرول میں ہے
۔
یعنی کوشش،تجربہ ، سستی ۔
اسی رخ پر سوچتے ہوئے ، آپ ، اپنی کوشش ، اسی
شدت کے ساتھ جاری رکھ سکتے ہیں ، جیسے اب تک رکھتے آئے ہیں ۔آپ کو پیسہ مل
جائے ، شہرت مل جائے ، تب بھی آپ پٹری سے نہیں اتریں گے ۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
بلاگ پر تشریف آوری کے لیے ، شکریہ، آپ کی قیمتی رائے شایع کردی گئی ہے۔