اگرآپ کو یہ معلوم ہوگا کہ ، آپ
کو کیا چاہئے یعنی خزانہ/کامیابی ۔اور
کیوں چاہئے، یعنی مقصد ،تو پھر آپ, خزانے کے معاملے میں پریشان نہیں ہونگے۔کیو
ں کہ ، وہ
تو آپ کو معلوم ہی ہے ،یعنی ، اس میں سوچ بچار نہیں ، اور اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ ، وہ تو موجود
ہی ہے ، بھئی ، اگر وہ موجود نہ ہوتا ، تو آپ کو کیسے معلوم ہوتا کہ آپ کو کیا
چاہئے ، موجود ہے ، تبھی تو معلوم ہے ، رائٹ
اب پریشانی یاخدشات ، آپ کو ، اندرونی
ہونے چاہیں ، نہ کہ نتائج/کامیابی ملے گی ، نہیں ملے گی کے بارے میں ، آپ نے پہنچ
ہی جانا ہےآپ کو وجہ بھی پتا ہے، کہ آپ نے وہاں کیوں جانا ہے، خزانہ کیوں چاہئے۔صلے
ملنے کی کنفرمیشن ، کا کوئی تعلق ، آپ کی کوشش کی انتہا سے نہیں ہونا چاہئے ۔ آپ
کو "کیوں "کی ضرورت ہے ،"کیسے " خود چلا آئے گا۔
ذرا سوچ کر بتاو، کہ شادی شدہ کو ، گارنٹی ہوتی ہے کہ وہ صاحب
اولاد ہوگا یا نہیں ؟
مرد عورت کے اختیار میں صرف فٹ رہنا ،
اور کوشش کرنا ہوتا ہے ۔؟
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
بلاگ پر تشریف آوری کے لیے ، شکریہ، آپ کی قیمتی رائے شایع کردی گئی ہے۔