درج ذیل دس طریقے اپنا کر
، آپ ، اپنی سماجی مہارتیں ، یعنی لوگوں سے ڈیل کرنے کے طریقے ، معاشرے کے طور و
اطوار ، قابل ذکر حد تک بہتر بنا سکتے ہیں
لوگوں
کو اور لوگوں کی سنیں ۔
یہ ، اعلی ترین درجے کا
ہنر /صلاحیت ہے ، اور مشکل بھی، اکثر اوقات، لوگ سن نہیں رہے ہوتے ،بلکہ سننے کی
کوشش بھی نہیں کر رہے ہوتے ،بلکہ ، وہ ، زیادہ سے زیادہ بولنے کے لیے ، اونچی آواز
میں بات کرنے کی ، کوشش کرررہے ہوتے ہیں ۔جبکہ ، اگر آپ سوال کریں ، اور صرف سنیں
، تو یہ عاد ت ، آپ کو ، چیختے چلاتے ہجوم میں ، نمایاں کر کے ، ان سے الگ تھلگ
کردے گی ، اور آپ ، سماجی طور پر، پسندیدہ ہوتے چلے جائیں گے ۔
لوگوں کی کہانیوں میں
دلچسپی لیجیے ۔
ہم سب کسی نہ کسی حدتک ،
انانیت کا شکار ہیں ، ہم انہیں پسند کرتے ہیں ، جو ہماری کہانیوں ، ہمارے معاملات
میں ، دلچسپی رکھتا ہے ،ایک سادہ سا اصو ل ہے ،
دلچسپی لینے والا ، دلچسپ ہوتا ہے ۔
یعنی ، دوسروں کے
معاملات ، ان کی کہانیوں میں ، انہیں سننے میں ، دلچسپی لینے والا ، ان کے لیے ،
دلچسپ ترین اور پسندیدہ شخص ہوتا ہے
ذرا سوچیں ،
آپ کے خیال میں ، لوگ
ماہر نفسیات کے پاس ، کیوں جاتے ہیں ، بہت سی وجوہات ہوتی ہیں ، لیکن ، ان
سائیکاٹرسٹ کا ، سب سے پہلا ،او ر مشترکہ ترین ، ، متاثر کن ہتھیار کیا
ہوتا ہے ؟
سوا ل پوچھیئے ، لوگوں سے
سیکھنے کی حالت میں رہیں ، کوشش کریں ، جب بھی ، گفتگو ہو ، جس سے بھی ہو ، جس
معاملے پر بھی ہو ،کچھ نہ کچھ ، سیکھنے کو ملے ، یہ سننے اور سوا ل کرنے سے ملتا
ہے ۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
بلاگ پر تشریف آوری کے لیے ، شکریہ، آپ کی قیمتی رائے شایع کردی گئی ہے۔