اپنا بہترین رخ اپنا لیجئے - حکمت عملی اہم ہے یا اہلیت


حکمت عملی  اہم ہے یا اہلیت -کیا، کیوں ، اور کیسے  کا فرق سمجھیں -شخصی بہتری بمقابلہ پروفیشنل بہتری۔اسی اور بیس فیصد  کا  آفاقی تناسب-شاہکار کی تخلیق  اور خود کو شاہکار کرلینا۔ڈٹ جائیے ، یا ڈھ جائے -خود سے سوال کیجئے-
شخصی ارتقاء  کو ، نوکری /کا م سے ہم آہنگ کیسے کریں -مواقع اور آئیڈیاز، کی سائنس-اپنے درجے کا تعین -تقلید نہیں تخلیق کیجئے-


  حکمت عملی اہم ہے یا اہلیت ؟

اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ کی حکمت عملی کیا ہے، کیوں کہ اگر آپ کے پاس ہنر /مہارت یا ٹیلنٹ نہیں تو محض، حکمت عملی کا عمیق ہونا، آپ کو بہت زیادہ دور تک نہیں لے کر جا سکتا، خواہ آپ، خود جو کتنا ہی، نمبر ون سٹریٹجسٹ ،قرار دیے کر ، سٹریٹجک ڈیپتھ کے خوش کن خلائی قلعے تعمیر کرتے رہیں۔جیسن فرائڈ نامی مصنف، جو کہ ، شگاگو میں واقع ،  انٹرنیٹ /ویب سے متعلق، پیداواری صلاحیت ٹولز بنانے والی  ایک کمپنی ،
37 Signal 
کے مالک ہیں ، وہ کہتے ہیں کہ ،  

"اکثر ناتجربہ کار گولفرز(گولف کے کھلاڑی) ، یہ سمجھتے ہیں، کہ انہیں ، جیتنے کے لیے، مہنگی ترین گولف سٹک درکار ہیں"


تبصرے