سیال /مائع ذہانت یعنی ، fluid intelligence کی بنیادی تعریف
ایسی ذہانت کو کہا
جاتا ہے ،جس
کی مدد سے ، انسان سوچنے سمجھنے اور دلیل
دینے ، اور، روزمرہ زندگی میں عمومی مسائل کا حل نکالنے کا اہل ہو سکے ۔
ہماری زندگیوں میں ، Fluid Intelligence یعنی سیال /مائع ذہانت کا کردار
فلوڈ /سیال
ذہانت ، ذہانت کی وہ قسم ہے ، جو کہ تجربے تعلیم ، اور سیکھنے سکھانے سے مبرا
ہوتی ہے یعنی کہ یہ اس پر انحصار نہیں کرتی۔
جب ہم کسی قسم کا معمہ حل
کر رہے ہوں،
یا پھر کوئی منصوبہ بنا
رہے ہو،
کوئی ، ایسی حکمت عملی ،
ترتیب دے رہے ہوں، جس کا مقصد مسائل کا حل ہو ۔
ذہانت یہ قسم ، یعنی ، Fluid Intelligence ، چونکہ ، ٹربل شوٹنگ یعنی مسائل کے حل کے لیے ، ، منطق، دلیل ، وغیرہکے کام
آتی ہوتی ہے ، اس لیے ، ضروری نہیں ،کہ اس میں تجربے یا پرانی معلومات/علم کا
کوئی کردار ہو۔
تو اگر آپ کسی ، بالکل ہی نئے مسئلے کا سامنا
کرتے ہیں جس کا تعلق آپ کی موجودہ یا ماضی کی کی تعلیمات یا تجربات سے نہیں ہوتا
، تو آپ کو یقینا اس مسئلے کے حل کے لیے ،
آپ کو ، سیال
ذہانت یعنی ، Fluid Intelligence سے مدد لینی پڑے گی
بڑھتی عمر اور Fluid Intelligence /سیال ذہانت
وقت کے ساتھ ساتھ یعنی دھیڑ
عمری
اور ڈھلتی جوانی میں میں فلوئیڈ انٹیلیجینس دھیرے دھیرے کم ہوتی چلی جاتی ہے۔اور
اس سے متعلق /منسلک ، صلاحیتیں ، اور اہلیتیں بھی زوال کا شکار
ہوجاتی ہیں
/Crystallized Intelligence قلم بند/ تقلیمی ذہانت
ذہانت کی یہ قسم ، علم
اور تجربے پر مشتمل ہوتی ہے ، جو آپ ماضی میں حاصل کرتے رہے ہوں ۔
مثلا اگر مطالعے /فلسفے/فہم
وادراک/ املا/لغت سے متعلق ، کسی قسم کوئی کا امتحان ہو، تو یہاں پر ،آپ کرسٹلائزڈ ا ذہانت کام آتی ہے ،جو کہ آپ کی پرا،تعلیم ۔۔۔تجربے،
یا مشاہدے پر منحصر ہو ، اس کے بغیر ، آپ یہ امتحان ، پاس نہیں کر سکتے ۔
Crystallized Intelligence
عمر
کے ساتھ ساتھ بڑھتی ہے جتنی زیادہ نالج جتنا زیادہ تجربہ ، اتنی ، ہی زیادہ ، کرسٹلائزڈ یعنی قلم بند
ذہانت۔
ان دونوں
اقسام کا آپس میں تعلق ، اور فرق
اب بات کرتے ہیں کہ ان
دونوں کا آپس میں فرق کیا ہے اور تعلق کیا ہے?
کہ دونوں طرح کی ذہانت
روزمرہ کی زندگی میں برابر برابر کی اہمیت رکھتی ہیں
اب ظاہر ہے ، ہر کسی کو
نفسیات کا علم نہیں ہوتانہ ہی وہ ،ایسے تجربات رکھتا ۔تو پھر ایسی صورت میں جب آپ
کے پا س، علم اور تجربہ نہ ہو ، تو مسائل کے حل کے لیے ، کون سی ذہانت کام آتی ہے
؟
جی ہاں ، ٖFluid Intelligence
تو اس کو بھی ذہن میں رکھنا پڑے گا جو آپ نے
کبھی یاد کیے ہوں جو کہ ،اس فارمولے
میں ڈال کر ، آپ ، سوال کو حل کرسکیں
اس صورت میں ، آپ کو ،
کرسٹلائزڈ ، انٹی لجنس سے کام لینا پڑے گا۔
ہاں یہ الگ بات ہے کہ
فلوٹ انٹیلیجنس ہماری حالیہ صلاحیتوں کے بارے میں ہوتی ہے جس کا استعمال کرتے ہوئے
ہم دلائل اور پیچیدہ معلومات سے ڈیل کرتے ہیں ہیں جبکہ کرسٹل ایز انٹیلیجنس وہ قسم ہے جو علم و ہنر ہےجو پوری زندگی پر پھیلا ہا ہے ۔
ان دونوں طرح کی ذہانتوں
سے منسلک ، ایک عام الجھن
ایک قدرتی الجھن یہ بھی
ہے کہ ، کہیں ، فلوڈ انٹیلجنس ، ہی آگے جا کر ، کرسٹی لائزڈ ، ذہانت تو نہیں بن
جاتی ؟
یاد رکھئیے دونوں الگ الگ ہیں ،
ان میں فرق بھی ہے
ان دونوں میں سے ایک میں
بھی کمی بیشی یا غیر موجودگی ہوگی ، تو اس
کا اثر، عمومی اور مجموعی یادداشت پر پڑے گا۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
بلاگ پر تشریف آوری کے لیے ، شکریہ، آپ کی قیمتی رائے شایع کردی گئی ہے۔