کامن سینس یعنی عام سمجھ بوجھ اور انٹیلی جنس یعنی ذہانت میں کیا فرق ہے ؟
کامن سینس --o._.o-- انٹیلی جنس
درست
فیصلہ سازی کی سمجھ بوجھ --o._.o-- ذہنی
صلاحیت /استعداد
nطریق
کار سے واقف ہونا --o._.o-- مستعدی/چالاکی
عملیت
پسندی --o._.o-- فہم/ادراک
تیز
دماغی --o._.o-- حاضر
دماغی
دماغی
قوت --o._.o-- حکمت/دانائی
معقول/متوازن
دماغی کیفیت --o._.o-- تیزذہنی
حسیات
زیرک/دانشمندی
--o._.o-- باریک
بینی/آگاہی ہونا۔
بہتر
/عمومی سمجھ بوجھ --o._.o-- خداداد
ہونا
صاحب
بصیرت/مقاصد پہ نظر ہونا --o._.o-- ادراک/خیال
آرائی /احساس ہوجانا
آبائی/لوک/مقامی
سمجھ بوجھ ہونا --o._.o-- چالاکی
/عقلمندی
باخبر/علم
/تجربے کی بنیاد پر اچھے فیصلے --o._.o-- چوکنا/چست
مقصدیت
--o._.o-- ہنر/صلاحیت/وصف
چارہ
جوئی /دماغی --o._.o-- استعداد/دانائ
فراست
--o._.o-- استدلال
n

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
بلاگ پر تشریف آوری کے لیے ، شکریہ، آپ کی قیمتی رائے شایع کردی گئی ہے۔