کبھی میچور/بالغ/بردبار نہیں ہوتے۔
بظاہر پر اعتماد، اندر سے
انتہائی حساس-
انہیں محسوس ہوتا ہے کہ ،
جسے بھی یہ چاہتے ہیں، اسے بس یہی سب سے زیادہ چاہتے ہیں، اور کوئی اس طرح نہیں
چاہ سکتا۔
ان کی سب سے بڑی طاقت اور
اثاثہ، ان کا دل ہوتا ہے، اور وہیان کی سب
سے بڑی کمزوری بھی۔
انہیں کیا چیز کیسےکرنی
ہے، دوسروں سے سننا پسند نہیں ہوتا۔
انتہا کے انا پسند ہوتے
ہیں
حق
ملکیت جتانےمیں ، ان کا کوئی ثانی نہیں ہوتا
Over Possessive-
معاف
کرنا ان کی سرشت کا کوئی خاص اہم حصہ نہیں ،
پرجوش،
مغرور ، لیڈر ، صاف گو ہوتے ہیں

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
بلاگ پر تشریف آوری کے لیے ، شکریہ، آپ کی قیمتی رائے شایع کردی گئی ہے۔