Taurus – برج ثور
سمبل: سانڈ
تاریخ : بیس اپریل – بیس مئی
·
من کے سچے ہوتے ہیں، اسی
لیے، دھوکہ/غداری، مشکل ہی سونگھ پاتے ہیں۔
·
کبھی کبھار ، اچانک سے
،بغیر کسی وجہ کے، تنہائی پسند ہوجاتے ہیں۔
·
اگر چاہیں تو ،انتہا کے خود غرض بن سکتے ہیں ۔
·
اپنی ذاتیات پر دبیز پردہ
ڈالے رکھتے ہیں۔
·
برج ثور کے حامل یعنی ٹارس افراد ، اکثر اوقات، ان لوگوں کے لیے بہت زیادہ
باعث کشش ہوتے ہیں, جو کسی نہ کسی وجہ سے مستقل
طور پر، کسی بھی قسم کے ذہنی / جذباتی
بحران کا شکار رہتے ہوں۔
·
اگرکوئی ٹارس آپ کے سامنے اپنی ذات کی پرتیں کھول رہا
ہوںںدوست کی قدر کیجئے کیونکہ ایسا اکثر نہیں ہوتا۔
·
سب کی نہ سہی لیکن اکثر
سر سر برج ثور والوں کی یاداشت بہت اچھی ہوتی ہے یہ لوگ لوگ معلومات یا علم کو اس
طرح جذب کرتے ہیں جیسے سے سفنج حیران مت ہوئیے اگر یہ کسی کا نمبر سے ملنے کو بہت
پرانی بات ، نکالی لائیں۔
·
حیران کن حد تک صابر اور
ہنس مکھ، لیکن جب پھٹتے ہیں تو وہ نیوکلیئر دھماکہ ہوتا ہے۔
·
تنقید کو بہت سنجیدہ بلکہ
کسی حد تک تلخ لیتے ہیں، اس لیے نہیں کہ یہ خود کو پرفیکٹ سمجھتے ہیں ،بلکہ ،انہیں
لگتا ہے کہ انہوں نے جو کام کیا ہے اس میں اپنا خلوص اور کوشش
بہت اچھی طرح گوندھی ہے۔
·
ایثار پسند ہوتے ہیں
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
بلاگ پر تشریف آوری کے لیے ، شکریہ، آپ کی قیمتی رائے شایع کردی گئی ہے۔