بہت زیادہ سوچتے ہیں ۔
خودمختار ہوتے ہیں ، دوسروں کی پیروی ، کم ہی کرتے ہیں ۔
بہت چھوٹی باتوں پر خوش ہوجاتے ہیں –
یہ خفیہ طور پر ، مینی پولیٹر یعنی ذہن سازی کرنے والے ہیں ، اور نوٹس میں آئے بغیر ، اپنی راہ بناتے ہیں ۔
چھوٹی چھوٹی چیزوں/عادات/مزاج ، کو نوٹ کرتے ہیں جو ، نارملی عام لوگ ، نہیں دیکھ پاتے ۔
ایک زخمی یا ذہنی دباو، کا حامل برج جوزا، اپنے اطراف کو منفیت سے بھر دیتا۔
یہ مستقل تعلقات کے خواہاں ہوتے ہیں ۔
اکثر اوقات، لوگ انہیں سمجھ نہیں پاتے۔
اپنی شخصیت پر دبیز پردہ ڈالے رکھتے ہیں ، ہر کسی کو اپنے اندر نہیں جھانکنے دیتے۔
ان سے محبت ایک امتحان ہوتی ہے ، کیوں کہ انہیں آپ کی شخصیت کی آزمائش کرنی آتی ہے۔لیکن یہ پیار بھی ٹوٹ کرکرتے ہیں ۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
بلاگ پر تشریف آوری کے لیے ، شکریہ، آپ کی قیمتی رائے شایع کردی گئی ہے۔