Aries - برج حمل کے بارے میں، دس مزے دار حقاق




ایریز یعنی برج حمل
سمبل: مینڈھا
اکیس مارچ سے بیس اپریل

یاروں کے یار، جان نثار۔

ایک بار ،بھروسہ  ٹوٹ جائے تو، مکمل بے حس۔

تلخ و شیریں، لیکن یہ دوسرے فریق پہ منحصر۔

دوستوں کا ہجوم نہ ہو، پروا نہیں، جو ہوں مخلص ہوں۔

آپ کے الفاظ کے بجائے، عمل سے آپ کی شخصیت کو پرکھنے والے۔

ممکنہ طور پر مشتعل مزاج اور مضبوط شخصیت، اس لیے ہینڈل کرنے کے لیے، دوسرا فریق بھی ہلکا نہیں ہونا چاہیے۔

ایک وفادار ایریز یعنی برج حمل  کو کبھی ، دھوکہ دینے کا نہ سوچیں، کوئی پتا نہیں کون سی چیز کہاں سے ہٹ کر جائے۔

منہ پھٹ، یعنی جو دیکھتے ہیں کہہ دیتے ہیں ، روا روی اور مروت کم ہوتی ہے۔

اوور پروٹیکٹو ہوتے ہیں، جس شخص یا چیز کو پسند کرتے ہیں، اس کو ڈسٹرب کرنے سے گریز کیجیے۔

جس چیز کو ٹھیک سمجھتے ہوں، اسے کرنے کے لیے پوری دنیا کے مخالف بھی جانا پڑتے تو ، نہیں کتراتے۔




تبصرے