ٌپرفیکشن - نتائج کو کھا جاتی ہے ۔



Organizing from the inside out.

نامی ، بیسٹ سیلر ، کتاب کی مصنفہ ،   جولی مارگینسٹرن  ، پبلک سپیکر بھی ہیں ،  
جولی ،  کہتی ہیں ،  کہ 
پرفیکشن ازم،   کمال پسندی یا آپ اسے کاملیت پرستی کا نام دے لیں ۔
یہ ایک  بڑھتی ہوئی وبا ہے ، 
آجکل کی سوشل میڈیا سے بھرپور زندگی میں ، 
 جہاں ہر کوئی اپنی بہترین ین اور اعلی طرز زندگی  کی تصاویر یایا تحاریر مستقلا پوسٹ کر رہا ہو، 
  ہم ایسے مواد سے گھر چکے ہیں  جہاں پر، ہر دوسرا شخص،  اپنی کامیابیوں کی تفاصیل انتہائی  تابڑ تو ڑ طریقے سے بھرمار کرنے کے انداز میں انٹرنیٹ پر ڈال رہا ہو۔
تو لامحالہ،  ہمارے ذہنوں میں بھی،  مقابلے کا تصور اور چاہت،  بہرحال سرایت سر اٹھاتی ہے ،  کہ 
میں اس سے بھی اچھا کر لوں
 اس سے بھی زیادہ کر لو ں
اس سے بھی بہتر کرلو ں
گویا ، گھریلو زندگی ہو یا پیشہ وارانہ ، 
دونوں صورتوں میں پرفیکشن  نامی یہ یہ وبائی بیماری ، 
 ہماری پیداواری صلاحیتوں کو کھا رہی ہے۔


تبصرے