مرد حضرات کےبارے میں چند دلچسپ حقائق


  • مرد پر بڑھاپا عورت کی نسبت ذرا دیر  یا سست روی سے طاری ہوتا ہے۔
  • مرد ، دودھ پلانے کی صلاحیت رکھتا یے ،کیوں کہ اس کے جسم میں بھی وہی غدود پائے جاتے ہیں ،جن سے دودھ بنتا ہے۔ لیکن یہ غدود، کسی بیماری یا اییبنارملٹی کی نشانی ہوتے ہیں۔
  • مردوں میں گنج پن، ماں کے ڈی این اے،  ایکس کروموسوم کی وجہ سے پایا جاتا ہے، ہاں اگر اس کا ںاپ، گنج پن کا شکار تھا، تو ساٹھ فیصد چانس ہے کہ وہ بھی گنج پن کا شکار ہوجائے، اس کے ساتھ ساتھ ذہنی دباؤ دباؤ اور غیر صحت مندانہ غذا بھی اس عمل کو تیز کرتی ۔
  • مرد کی کھال، عورت سے پچیس فیصد موٹی ہوتی ہے، تاہم ،عمر کے ساتھ ساتھ ، مرد کی کھال، پتلی ہوتی چلی جاتی ہے اور ،عورت کی تقریںا یکساں رہتی ہے۔
  • مرد حضرات قدرتی طور پر رنگوں کے مختلف شیڈز میں تمیز کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔
  • مرد کی آواز بھاری ہونے کا ایک سبب تھاریئڈ والا حصہ قدرے بڑا ہونا بھی ہے۔
  • چھبیس فیصد مردوں پہ،  مخصوص ایام بھی آتے ہیں۔ موڈ اور مزاج کے تنوع کے حساب سے

تبصرے