Selective Perfectionism / اختیاری پرفیکشن ازم


اختیاری/منتخب کردہ  پرفیکشن ازم
یعنی ،
Selective Perfectionism
 اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو اتنی کامن سینس بہرحا ل ہے کہ ، آپ بجائے ، ہر کام میں ، ہر فن مولا ، بننے کے بجائے ، کسی کسی کام میں ، اس کی کوالٹی ، اور اہمیت کے مطابق ، اس پروجیکٹ کا انتخاب کرتے وقت ، یہ سوچ لیں کہ اس میں وقت، اور محنت لگانا ، یقینا ، وقعت اور افادیت کا باعث ہے ، خوام خواہ ، ہر کام میں ، اتنی محنت کہ ، سب ہوجائے ، پر کام نہ ہو، صرف پیدواری توانائی کے لیے تباہ کن ہوتا ہے ،ہاں کبھی کبھار
اختیاری پرفیکشن
یعنی
Selective Perfectionism
رکھنا ، جیسا کہ اوپر کہا گیا ،خطرے کا باعث نہیں ،
اب آپ
Perfectionist
بننا پسند کرتے ہیں
یا
Selective Perfectionism
کی طرف رجحان رکھتے ہیں
یہ آپ کی مرضی ۔


تبصرے