کیا ، آپ بھی ان افراد میں سے ہیں ، جو نہ چاہتے ہوئے بھی خواتین کو خود سے دور کرلیتے ہیں
اگر ہاں ، تو غور کیجئے ، کہیں آپ میں ، درج ذیل عادات تو نہیں
ایک بات ٹھیک سے سمجھ لیجئے ، اگر آپ ، بغیر کسی بہت بڑی وجہ یا قصور کے، خواتین سے، ٹھڈے کھا کر ،مسترد ہونے کی صورت میں، خود ترسی، خود ملامتی یا زود رنجی کا شکار ہوکر، اپنے آپ پر ہی، لعن طعن کرتے رہیں گے ،تو یقین کیجئے، آپ کے پاس، کسی اور کو چاہنے، یا پانے، کا رہا سہا چانس بھی ختم ہوجائے گا۔
کیونکہ ، مذکورہ تمام کیفیات، انسان کے گرد منفیت کا ہالہ بنا لیتی ہیں، اور کوئی بھی خاتون ،کسی بھی منفی شخص کے گرد رہنا پسند نہیں کرتی

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
بلاگ پر تشریف آوری کے لیے ، شکریہ، آپ کی قیمتی رائے شایع کردی گئی ہے۔