نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں
بوریت بھرے پراجیکٹ کو دلچسپ بنانے کے آٹھ طریقے۔
- کچھ دن کی چھٹی لے لیں۔
- اس پراجیکٹ کا مائنڈ میپ بنالیں۔
- اگردونواح کا منظر تبدیل کیجئے، مثلا کسی، کافی شاپ، لائبریری وغیرہ میں بیٹھ کر کام کرلیں۔
- کچھ تخلیقی کیجیے۔
- نئے زوایہ نگاہ کے لیے،کسی ایسے شخص کی رائے لیجئے، جس کا اس کام سے کوئی تعلق نہ ہو، اور وہ اس پراجیکٹ کے بارے میں خاص معلومات بھی نہ رکھتا ہو۔
- پراجیکٹ بارے ، خود سے، نئے سوالات پوچھئے۔
- پراجیکٹ ٹیم میں،کسی نئے میمبر کا اضافہ کیجیے۔
- پراجیکٹ کو بڑے کینوس پر سوچئیے، اس کا آسان طریقہ یہ ہے، کہ اس سے منسلک، تمام 'کیوں' کھوج ڈالئے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
بلاگ پر تشریف آوری کے لیے ، شکریہ، آپ کی قیمتی رائے شایع کردی گئی ہے۔