نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں
کیا آپ ایک کمزور اور محکوم مرد ہیں ؟
- فرمائیش / ڈیمانڈ کرتے رہنا۔
- خود ترسی کے ذریعے طاقت حاصل کرنے کی کوشش۔
- ابلاغ یعنی کمیونی کیشن کی صلاحیت سے عاری۔
- ضرورت سے زیادہ سوچنا۔
- اگر ،مگر ،چونکہ، چنانچہ شاید ، لیکن کی عادت۔
- منت سماجت کے عادی۔
- بہانے بازیوں میں یکتا۔
- کھل کر بات نہ کرنے والے۔
- وعدوں اور دعووں کے شائق۔
- جھوٹ بول کر شرمندہ نہ ہونے والے۔
- الزام تراش۔
- محض غصے کے ذریعے کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کرنے والے۔
- انکار نہ کر سکنے والے۔
- ہر قیمت پر جیتنے کی خواہش رکھنے والے۔
- حدود سے تجاوز کرنے والے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
بلاگ پر تشریف آوری کے لیے ، شکریہ، آپ کی قیمتی رائے شایع کردی گئی ہے۔