ایک حاکم مزاج مرد کیسا ہوتا ہے ؟




  • فرمائیش یاڈیمانڈ کے بجائے ، چاہت کا خواش کا اظہار-
  • مثبت کیفیات یا جذبات کا استعمال کرتے ہوئے ، اثر انداز ہونے کی کوشش۔
  • لب و لہجہ ، فیصلہ کن۔
  • غلطی پر معذرت خواہ۔
  • شفاف اہداف/مقاصد۔
  • بہانے بازیوں سے کوسوں دور۔
  • زبان کا پکا
  • سنے اور سمجھنے والا
  • جھوٹ / دھوکہ دہی سے کوسوں دور
  • نرم گفتار
  • بات منوانے کے لیے غصہ نہ کرنے والا
  • ذمے داری قبول کرنے والا۔
  • ہاں کو ہاں ، اور ناں کو ناں کہنے والا
  • دوسروں کوبھی آگے بڑھنے دینے والا۔
  • حدود کا تعین کرنے اور رکھنے والا۔

تبصرے