نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں
حاکم مزاج خواتین کیسی ہوتی ہیں ؟
- عورتوں کی پرزور حامی -
- اپنی ذہنی اور جسمانی صحت کا خیال رکھنے والی۔
- مستقل مزاجی اور محنت کی عادت، کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی۔
- اپنی مرضی کی زندگی جینے والی -
- اپنے فیصلے خود لینے والی -
- خود کو کم تر نہ سمجھنے والی-
- وہ بوائے فرینڈ نہیں ، پارٹنر چاہتی ہے ۔
- انکار کرنا جانتی ہے ۔
- توجہ کی بھوک تقریبا صفر۔
- اپنے حالات خود بناتی ہے ۔
- خود پر سرمایہ کاری کرنے والی۔
- جو چاہے حاصل کرلینے کی جرات سے مالا مال۔
- جانتی ہے ، دوسروں کو ناگوار گزرے گا ، پر کر گزرے گی۔
- ہار نہ ماننے والی۔
- اپنی موجودگی کا احساس دلانے والی۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
بلاگ پر تشریف آوری کے لیے ، شکریہ، آپ کی قیمتی رائے شایع کردی گئی ہے۔